Results 1 to 4 of 4

Thread: جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

    جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے
    وہ نہ پابند رسن ہے نہ ہی زنجیر سے ہے
    آج بھی گر د سیاست میں نہیں چھپ سکتی
    وہ Ù…Ø+بت جو مجھے وادی کشمیر سے ہے
    مظلوم کے سینے کی صدا اور ہی کچھ ہے
    کشمیر کا اب کرب نوا اور ہی کچھ ہے
    ظالم کو ابھی ہوش نہیں، سوچ لے انجام
    اس خون کی تاثیر نوا اور ہی کچھ ہے
    دیتے ہیں بہت مشورے ہر چند مسیØ+ا
    کشمیر، ترے غم کی دوا اور ہی کچھ ہے
    ؎چنار ہے لہو لہو، بہار ہے لہو لہو
    ہیں ان گنت شہادتیں، پکار ہے لہو لہو
    ؎شکستہ خواب ہیں آنکھوں میں سب کی
    عجب سا خوف ہے جو چھار ہا ہے
    خبر کیا خاک امیر شہر کو ہے
    امیر شہر تو سستا رہا ہے
    ؎دعائیں کرتا رہتا ہے دل دلگیر میرا
    خدا آزاد کروا دے Ø+سین کشمیر میرا
    جہاں بھی پاؤں گی انسانیت کے دشمنوں کو
    کماں اس رخ تنے گی اور کھنچے گا تیر میرا
    شاہدہ لطیف


    2gvsho3 - جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

    2gvsho3 - جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

    nice sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •